Channel
خوش ہو کے پڑھ رہا ہوں جدائی کی داستاں دانشؔ شبِ فراق سے، وحشت نہیں مجھے؎ @shahkaar_e_danish
Updated: 2026-08-25
دل ہجر کے درد سے بوجھل ہے اب آن ملو تو بہتر ہو اس بات سے ہم کو کیا مطلب یہ کیسے ہو یہ کیوں کر ہو ❤️🩹😊🤍 ||||||> 🥀🌸🫠
My dream سنو غور سے کچھ یسا کرنا 🗣️ جاند سے تم کچھ مٹی لانا🌜 اس مٹی سے دو پوتلے بنانا👥 ایک تم جیسا 🥰 ایک مجھ جیسا😇 پھر ان پوتلے کو توڑ دینا پھر سے دو پوتلے بنانا👥 ایک تم جیسا…
I wanna hear this from him.... کہ بات بتانے کی تو نہیں ہے مگر بتانے دوگی کیا ؟ عشق ہو گیا ہے تُم سے جتانے دوگی کیا ؟ کہ تُم ندی، تُم پہاڑ، تُم تتلی تُم آسمان ہو میرا ! ایک ڈبیا رکھ…
جہاں اپکی زات کو انتخاب پر رکھا جائے وہاں چار تکبیریں پڑھیں اور سلام پھیر دیں ✌️🫀 M.
چار دن کی بہار ہے دنیا موت کا انتظار ہے دنیا تُو کہاں میری بات سمجھے گا تیرے سر پر سوار ہے دنیا جیت ہوگی تمہاری نظروں میں میری نظروں میں ہار ہے دنیا میکدے جا کے دیکھیے صاحب کس قدر …
پریږده چی ښه ډیر می ودردوی دجانان غم ......... دی څه پردی خوندی....⚰️😒 M.
توڑ کر ہم بے خودی کی حد خودی تک آ گئے موت سے کرکے بغاوت زندگی تک آ گئے اپنی منزل آپ ہی خود آ رہے ہیں اب نظر ہو نہ ہو ہم آج اپنی روشنی تک آ گئے اے غم عالم تری اس دل نوازی کے نثار تی…
عزتِ نفس جب جاگ جائے تو بہت سے رشتے خود بخود ختم ہو جاتے ہیں۔۔۔ 🍂🌻 M.
No ads indexed yet.
This channel was added to our crawler but no sponsored impressions have surfaced yet. Subscribe below — we will ping you on the first hit.
Tracked since 2026-05-10 · last ad check 2026-08-27 15:20 UTC